• 24newspk

بھارت کے پاس بمراہ، شامی اور عمران ملک ہیں، ہمیں بھی ان 3 بولرز کو اسٹریلیا میں کھلانا چاہیے تو

زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔۔ عاقب جاوید


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پاکستان کے 3 فاسٹ بولرز کے نام لیے ہیں جنہیں اسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھلانا چاہیے۔

انہوں نے پاک ٹی وی پر بات کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر عمران اسٹریلیا میں بہت خطرناک ثابت ہوگا، اس نے 156 کی سپیڈ سے بولنگ کی ہے۔اگر آپ کو ہارڈ پچز ملیں اسٹریلیا جیسی اور آپ کی پیس اتنی ہو تو دنیا کا کوئی بھی بیٹر آپ کے سامنے سیٹ ہو کر نہیں کھیل سکتا۔ہمیں بھی شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ ان تین فاسٹ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے بھارت کے پاس بھی بمراہ، شامی اور اب عمران ملک بھی ہیں، زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2021 میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارت بھی غصے میں ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نے بابر اعظم کی قیادت میں روایتی حریف بھارت کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اس سے پہلے پاکستان نے کبھی بھی بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست نہیں دی تھی۔رواں سال میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ آسٹریلیا میں ہو رہا ہے اور پہلا میچ پاکستان کا بھارت کے ساتھ ہوگا اور اس دفعہ بھی امید ہے کہ پاکستان اچھا کھیلے گا۔


Web Desk (24NewsPK) Former Pakistan fast bowler Aqib Javed has named three Pakistani fast bowlers who should play in the T20 World Cup in Australia.

Talking on Pak TV, he said that Indian fast bowler Imran would be very dangerous in Australia, he has bowled at a speed of 156. If you get hard pitches like Australia and you have that much money, then any better in the world. I can't play sitting in front of you. We should also go with Shaheen Afridi, Haris Rauf and Naseem Shah with these three fast bowlers. India also has Bumrah, Shami and now Imran Malik too. He also said that after the defeat of Pakistan in 2021, India is also angry.

Let me tell you that Pakistan under the leadership of Babar Azam made history by defeating its traditional rival India in T20 World Cup 2021. Pakistan had never beaten India in World Cup before . The World T20 Cup is taking place in Australia and the first match will be between Pakistan and India and this time too I hope that Pakistan will play well.

18 views0 comments