• 24newspk

بہت جلد یہ پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں سب کو پیچھے چھوڑنے والا ہے , رکی پونٹنگ


24 نیوز پی کے: آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز رکی پونٹنگ جو آسٹریلیا کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں جس کی قیادت میں 2003 اور 2007 کے ورلڈ کپ جیتے۔ لیجنڈری کرکٹر رکی پونٹنگ نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کبھی بھی پاکستان کو آسان نہیں لے سکتا کیونکہ ان کے پاس بڑے بلے باز ہیں جو آسٹریلیا کے لیے مشکل پیدا کریں گے ۔

کرکٹ کی سب سے بڑی سپورٹس ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے رکی پونٹنگ ایک بڑی پیشن گوئی بھی تب کی جب ان سے بابراعظم کے بارے میں پوچھا گیا. انھوں نے کہا کہ میں پہلے بھی کئی بار کہ چکا ہوں کہ بابراعظم کے کامیابیوں کی کوئی حد نہیں ہے. ایک دن ایسا بھی آنے والا ہے کہ بابراعظم جلد ٹیسٹ کرکٹ کو بھی چیلنج کر دے گا جیسا اس نے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں کیا ہوا ہے . ا نھوں نے کہا کہ جلد بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبرون ہوگا یاپھر اس کے اچھے نمبروں پر سب کو چلینج کر رہا ہوگا.


آپ کو بتاتے چلیں کہ رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کے لئے 1995 سے 2012 تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی۔رکی پونٹنگ نے 168 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 41 سنچریوں کی بدولت 13378 رنز بنائے۔جبکہ ایک روزہ کیریئر میں انہوں نے 375 ون ڈے میچ کھیلے اور 30 سنچریوں کے بدولت 13704 رنز بنائے۔رکی پونٹنگ نے 17 ٹی 20 میچز بھی کھیلے اور دو نصف سنچریوں کی بدولت 401 رنز بنائے۔ان کی قیادت میں آ سٹریلیا نے 2003 اور 2007 کے ایک روزہ ورلڈ کپ جیتے۔


24NewsPK: Former Australia captain and middle-order batsman Ricky Ponting has been the most successful captain in Australian history to win the 2003 and 2007 World Cups. Legendary cricketer Ricky Ponting said in an interview about the Pakistani team that Australia can never take Pakistan easy because they have big batsmen who will create difficulties for Australia.


Speaking to Cricket's biggest sports website, Ricky Ponting also made a big prediction when asked about Babar Azam. "I have said many times before that there is no limit to Babar Azam's achievements," he said. One day Babar Azam will soon challenge Test cricket as he has done in T20 and ODI. He said that soon Babar Azam will also have numbers in Test cricket or he will be challenging everyone on his good marks.


Let me tell you that Ricky Ponting played international cricket for Australia from 1995 to 2012. Ricky Ponting played 168 Test matches and scored 13378 runs with help of 41 centuries. While in his ODI career he played 375 ODIs and scored 13704 runs with help of 30 centuries. Ricky Ponting also played 17 T20 matches and scored 401 runs with help of two half-centuries. Under his leadership, Australia won the 2003 and 2007 ODI World Cups.

35 views0 comments