top of page
  • Writer's picture24newspk

بیٹنگ آڈر میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا ضروری ہے! اب فیصلہ مینجمنٹ اور کپتان

پر ہے کہ۔۔ شان مسعود نے بھی خاموشی توڑ دی



ویب ڈیسک (24نیوز پی کے)تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ان فارم بلے باز شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنے جھنڈے گاڑھ رہے ہیں۔


حال ہی میں انہیں ڈربی شائر کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بھی بنایا گیا ہے جلد ہی وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ بھی کھیلتے نظر آئیں گے۔شان مسعود پچھلے 1 سال سے کافی اچھا پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں پی ایس ایل میں بھی انہوں نے پرفامنس دی اور اب پاکستان کی ٹیم میں بھی واپسی کرنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔


انہوں نے جیو نیوز کو دیے گئے بیان میں کہا کہ بیٹنگ آڈر میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے میرے لئے ضروری ہے پاکستان کے لئے کھیلنا۔

اب فیصلہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان پر ہے کہ انہیں پاکستان کے لئے میری خدمات کی ضرورت ہے تو میں کسی بھی بیٹنگ پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں۔



According to details, Pakistan's in-form batsman Shan Masood is flying his flag in the county championship.He has recently been named captain of the Derbyshire T20 team and will soon be seen playing in the T20 Blast.


Shan Masood has been performing very well for the last one year. He also gave a performance in PSL and now he is hoping to return to Pakistan team.

"Batting order is not a problem for me. It is important for me to play for Pakistan," he told Geo News.


Now the decision is on the team management and the captain that they need my services for Pakistan so I am ready to play in any batting position.

32 views0 comments
bottom of page