• 24News pk

ترکی زلزلہ، 4 سالہ بچی کو 91 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا


انقرہ۔3نومبر (24 نیوز پی کے-اے پی پی):ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں زلزلے کے 91 گھنٹے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے 4 سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ازمیر کے میئر ٹونک سویئر نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ترکی کے شہر ازمیر میں جمعہ کو آنے والے زلزلے کے 91 گھنٹے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیوں کے دوران 4 سالہ بچی عائدہ کو زندہ نکال لیا ۔

Drop Me a Line, Let Me Know What You Think

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved