24newspk
ترگت نے شاہد آفریدی سے دلچسپ فرمائش کردی

انقرہ(کرکٹ نیوز پی کے ) پاکستان اور ترکی کی دوستی دنیا میں مشہور ہے دونوں ممالک ایک دوسرے کے مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ترکی کا ڈرامہ ارطغرل غازی جو پاکستان میں بے حد مقبول ہے لوگ اس ڈرامے کے دیوانے ہیں یہ ڈرامہ لوگوں کے دلوں میں ایسے بس گیا ہے کہ ہر بندہ اپنے آپ کو ارطغرل ترگت اور بامسی سمجھنے لگا ہے۔
اس ڈرامے کے شوقین صرف عام عوام نہیں بلکہ پاکستان کے کرکٹرز بھی ہیں حالی میں قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بھی کہا تھا کہ شاید ہی کوئی ایس ٹیم میں کھلاڑی ہو جو ارطغرل ڈرامہ نہ دیکھتا ہو۔ان سے پہلے شاہد آفریدی نے بھی کچھ عرصہ پہلے ٹوئیٹ کیا تھا کہ ارطغرل ڈرامہ کا پہلا سیزن دیکھ چکا ہوں باقی کہاں سے ملیں گے تو لوگوں نے ان کو Givme5.co کا بتایا کہ یہاں سے دیکھیں یہاں سے اس ڈرامے کی مقبولیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
کچھ دن پہلے پاکستان کے نجی ٹی چینل پر ارطغرل ڈرامے کے ایک کردار ترگت جن کا اصلی نام جنگیزجوشقونہے ان کو ویڈیو لنک کے ذریعےمدعو کیا تھا اس میں ترگت نے پاکستان میں ڈرامے کی مقبولیت اور ملنے پیار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وہ پاکستان ضرور آئیں گے۔وہاں پر دوسری طرف پاکستان کے سپر اسٹار شاہد آفریدی بھی ویڈیو لنک پر موجود تھے ا نہوں نے ان کو ویلکم کیا اور کہا کہ آپ پاکستان میں میرے مہمان ہونگے اس پر ترگت نے شکری ادا کیا اور کہا کہ لالہ میں جب پاکستان آؤں گا تو آپ نے مجھے اپنی طرح کرکٹ کھیلنا سکھانا دونوں ملکوں کی عوام بھی ایک د اور دونوں ملکوں میں ایک تو اسلامی ترک ڈرامے”ار طغرل “کے کردار ”ترگت الپ“جنگیز جوشقون نے شاہد آفریدی سے کرکٹ سیکھانی ہے جس شاہد آفریدی نے کہا بلکل سیکھاؤں گا لیکن آپ نے بھی مجھے کلہاڑا چلانا سیکھانا ہے۔

ترگت نے اپنے بارے بتایا کہ الحمداللہ میں مسلمان ہوں ترکی کے شہر استنبول میں رہتا ہوں اور ابھی تک شادی نہیں کی میں باسکٹ بال تین سال تک پروفیشنل کھلاڑی بھی ریا ہوں اور 10 سال میں نے باسکٹ بال کھیلی ہے ایک انجری ہو گئی تھی جس کے بعد میں نے اسپورٹس چھوڑ کر ماڈلنگ میں آنے کا فیصلہ کیا۔
ترگت نے بتایا کہ ارطغرل ڈرامے دوران میری کوہنی ٹوٹ گئی تھی چوتھا سیزن بہت مشکل تھا جس میں مجھ پر تششدد کیا گیا۔شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں نے ارطغرل غازی کے سارے سیزن دیکھے ہیں اور میں نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ وہ یہ ڈرامہ دیکھیں تا کہ ان کو سلطنت عثمانیہ کا پتا چلے کہ وہ کیسے قائم ہوئی تھی اور کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا،
آپ کو بتاتے چلیں کے ترکی کا ڈرمہ ارطغرل غازی سب سے پہلے نجی ٹی وی چینل ہم ستارے پر نشر ہوا اس چینل پر صرف پہلا سیزن نشر ہوا اس کے بعد کیا وجوہات تھی کہ اس ڈرامے کے مزید سیزن ڈبنگ نہیں کیے گئے۔
اس کے بعد Giveme5 والوں نے اس ڈرامے کی اردو سب ٹائٹلنگ کے ساتھ یب سائٹ پر رکھا اور سارے سیزن دکھائے جس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا ۔پاکستان میں اس درامے کو مقبول کرنے والے بھی Giveme5 والے ہیں لوگوں نے ان کے نام سے سوشل میڈیا پر پیج بنادیے ہین یہاں تک کہ Giveme5 کے ڈرامے اپنی ویب سائیٹ پر رکھ دیے ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اب یہ ڈرامہ پی ٹی وی پر بھی نشر ہو رہا ہے۔