• 24newspk

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان 2012میں بھی طلاق تک بات جا پہنچی تھی ، سپورٹس صحافی کا دعویٰ


کراچی (24 نیوز پی کے-ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار کے درمیان علیحدگی کی باتیں سننے میں آرہی ہیں ۔سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے تعلقات2012میں بھی خراب ہوئے تھے اور بات طلاق تک جا پہنچی تھی ۔


نجی نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے سپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی نے بتا یا کہ 2012میں ایک غیر ملکی کرکٹ سریز کے دورے پر شعیب ملک نے خود تصدیق کی تھی کہ ان کے ثانیہ مرزا کے ساتھ تنازعات طلاق تک پہنچ گئے ہیں ۔قومی ٹیم کے آلراؤنڈر شعیب ملک نے بتا یا تھا کہ ثانیہ بھارت میں رہنا چاہتی تھی اور میں پاکستان میں اور کسی نیوٹرل وینیو پر بھی فیملی کے مسائل آرہے تھے ۔سپورٹس جرنلسٹ عبد الماجد بھٹی نے بتا یا کہ اس تنازعہ کے دوران شعیب ملک کے بہنوں نے مثبت کردار ادا کیا تھا اور معاملہ طلاق پر ختم ہونے کے بجائے سلجھ گئے تھے۔

Karachi (24Newspk-Daily Pakistan Online) Former captain of Pakistan cricket team and renowned all-rounder Shoaib Malik and Indian tennis star.

Sports journalist Abdul Majid Bhatti has claimed that Shoaib Malik and Sania Mirza's relationship had deteriorated even in 2012 and it reached the point of divorce.


Speaking to a private news TV channel, sports journalist Abdul Majid Bhatti said that in 2012, on a visit to a foreign cricket series, Shoaib Malik himself confirmed that his disputes with Sania Mirza had reached the point of divorce. K all-rounder Shoaib Malik had told that Sania wanted to stay in India and I was having family problems in Pakistan and also at a neutral venue. Sports journalist Abdul Majid Bhatti said that during this controversy, Shoaib Malik's sisters gave positive comments. had played a role and instead of ending in divorce, the matter was resolved.

20 views0 comments