• 24News pk

جاپان میں 5.1 ریکٹر سکیل کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے



ہانگ کانگ۔3جنوری (24 نیوز پی کے-اے پی پی):جاپان کے علاقے کاتسرن ہیبارو کے 77 کلومیٹر جنوب مشرقی علاقہ میں 5.1 ریکٹر سکیل کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام 5 بجکر 16 منٹ پر آئے۔ زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ ابتدائی طور پر 25.9404 ڈگری شمالی طول البلد اور 128.5096 ڈگری مشرقی طول البلد تھا۔

2 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved