• 24newspk

جب چیف سلیکٹر ایورج ہو گا تو اسے ایورج بندے ہی پسند آئیں گے، یہ ٹیم سیمی فائنل چھوڑو پہلے راؤنڈ سے


24 نیوز پی کے:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ پاکستان ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا تھا کہ جب چیف سلیکٹر ہی اوسط ہوگا تو اس کے فیصلے بھی اوسط ہی ہوں گے۔


اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے مزید کہا کہ ’ہم ایسا فیصلہ کریں جو سب کو پسند آئے لیکن انہوں نے مڈل آرڈر میں تبدیلی نہ کرنے کا اتنا بھیانک فیصلہ کیا ہے جب کہ مسئلہ ہی مڈؒل آرڈر میں تھا لیکن سلیکٹرز نے اس کو نظر انداز کردیا‘۔شعیب اختر نے کہا کہ میں خوفزدہ ہوں کیونکہ اس ٹیم کے ساتھ تو ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوسکتے ہیں۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹی 20 ورلڈ کپ اگلے مہینے آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا ابھی ٹی 20 کا چیمپئن ہے اور ورلڈ کپ میں دفاع کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے ۔ٹیم سلیکشن پر تنقید کی جا رہی ہے،بڑے ایونٹ کے لئے ان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن کی ایشیا کپ میں کوئی خاص کارکردگی نہیں تھی۔



24Newspk:Former fast bowler Shoaib Akhtar has criticized the national squad for the T20 World Cup and predicted a knock out in the first round.

Former fast bowler of Pakistan team and Rawalpindi Express Shoaib Akhtar criticized chief selector Mohammad Wasim and head coach Saqlain Mushtaq after announcing the squad for the T20 World Cup. Rawalpindi Express Shoaib Akhtar said that when the chief If the selector is average then his decisions will also be average.


Speed ​​star Shoaib Akhtar added that 'We should make a decision that everyone likes but they have taken such a terrible decision not to change the middle order when the problem was in the middle order but the selectors ignored it'. Shoaib Akhtar said that I am scared because with this team we can be knocked out in the first round of T20 World Cup.


Let us tell you that the T20 World Cup will be played in Australia next month. Australia is currently the champion of T20 and will defend in the World Cup. The Pakistan cricket team has been announced. The team selection is being criticized. Players who did not perform well in the Asia Cup have been included for the big event.


31 views0 comments