• 24newspk

جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا قومی کرکٹرز کو مشورہ


اسلام آباد(24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں بہترین کاکردگی دکھائی اور ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا۔قومی ٹیم کی کارکردگی سے شائقین کرکٹ خوش ہیں ۔قومی ٹیم کا پاکستان واپس آنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔قومی کرکٹرز کی شاندار کارکردگی دکھانے کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔عشائیے میں آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ٹی 20کرکٹ فارمیٹ میں شاداب خان بہترین کرکٹر ہے، لیڈر شپ کا کام لڑنا ہوتا ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے، جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئیے گٖئے عشائیے میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو ورلڈکپ فائنل کا رزلٹ مختلف ہوتا، ورلڈ کپ میں ہم کلوز مارجن سے ہارے ، بھارت ورلڈ کپ میں 10وکٹوں سے ہارا، ہماری ٹیم اب دوبارہ کھڑی ہوگئی ہے ۔


Islamabad (24Newspk) Pakistan cricket team performed well in the T20 World Cup 2022 and played the final of the World Cup. Cricket fans are happy with the performance of the national team. The national team received a grand welcome on its return to Pakistan. A dinner was given in honor of the excellent performance of the national cricketers. In the dinner, Army Chief General Qamar Javed Bajwa said that Shadab Khan is the best cricketer in the T20 cricket format. A leader cannot admit his mistake, he cannot become a leader.


In the dinner given in honor of the Pakistan cricket team, the army chief said that if Shaheen Afridi had not been injured, the result of the World Cup final would have been different. It has stood up.


90 views0 comments