• 24newspk

جہلم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ،بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں



ویب ڈیسک ( 24 نیوز پی کے)جہلم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ،بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں


تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں ،نرسری وارڈ سے بچے کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔



4 views0 comments