top of page
  • Writer's picture24newspk

حارث رؤف نے 19ویں اوور میں ایک بار پھر کمال کر دکھایا۔۔ ایک اوور میں تین وکٹیں، نیوزی لینڈ کے چھکے


24 نیوز پی کے: نیوز لینڈ میں کھیلے جانے والی سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 148رنز کا ہدف دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر147 رنز بنائے جس میں سب سے اہم کردار ڈیون کانونے نے 36 رنز بنا کر ادا کیا ۔ ایک بار پھر حارث رؤف نیوزی لینڈ پر بھاری پڑے اور 19ویں اوور میں انہوں 3 وکٹیں حاصل کی اور اپنے 4 اوورز میں 28 رنز دیے۔ واضح رہے کہ پاکستان اس سے پہلے جب نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلا تھا تب بھی حارث رؤف نے 4 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ حاصل کیا تھا۔





28 views0 comments
bottom of page