24newspk
“حارث رؤف پاکستان کا لیڈنگ بولر بن رہا ہے” کپتان بابر اعظم نے بھی میچ ونر حارث رؤف کی تعریف کردی

24 نیوز پی کے:چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اپنی بیٹنگ میں 10سے 15رنز کم کیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے مڈل آرڈر کو اوپر نیچے کر کے اس پر کام کر رہے ہیں ہمیں سچویشن کے حصاب سے جو صحیح لگتا ہے ہم اسے بھیجتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ حارث روف ہمارا مین بولر ہے اور پاکستان کے لئے لیڈنگ بولر جس طرح بن رہا ہے کپتان کے لئے کافی خوش آئین بات ہے ہے اور وہ دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے ۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی تھی اور میچ کے ہیرو حارث رؤف نے آخری اوور میں میچ جیتوایا تھا۔
24Newspk: In the fourth T20 match, Pakistan defeated England after a sensational match. Speaking after the match, the captain of the national team Babar Azam said that we reduced 10 to 15 runs in our batting. That said, we are working on it by moving up and down our middle order, we send what we think is right in terms of the situation.
Babar Azam said that Haris Rauf is our main bowler and the way he is becoming the leading bowler for Pakistan is a very happy thing for the captain and he is getting better day by day.
Let us tell you that in the fourth T20 match played at the National Stadium, Karachi, Pakistan defeated England by 3 runs after a sensational match and the hero of the match, Haris Rauf, won the match in the last over.