top of page
  • Writer's picture24newspk

حارث روف کی عمرہ کی ادائیگی ، بابر اعظم کی مسجد نبویؐ حاضری


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےمسجدنبویؐ پر حاضری دی اور اپنی تصویر شیئر کی جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور اپنی تصویر شیئر کی ۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرمسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کی،انہوں نے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔۔۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںؐ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے مسجد الحرام سے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ احرام پہنے ہوئے ہیں۔


9 views0 comments
bottom of page