top of page
  • Writer's picture24newspk

خالی گراﺅنڈز میں کرکٹ کھیلنے کے باعث کرکٹرز کووہ کام کرنا پڑا جو اس سے پہلے کبھی نہیں کیا


مانچسٹر (کرکٹ نیوز پی کے) آسٹرییا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے دوران وہ وہ کام کرنا پڑا جو انہوں پہلے کبھی انٹرنیشنل میچ میں نہیں کیا۔


تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈرز کی دوڑیں لگی، بال کے پیچھے کبھی پارکنگ میں با ل ڈھونڈنے جاتے تو کبھی تماشائیوں کی سیٹوں کے نیچے بال کو ڈھونڈتے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر تماشائیوں کے میچ ہونے کی وجہ سے کرکٹرز کو دشواری ہو رہی ہے کبھی وہ پارکنگ میں موجود گاڑیوں کے نیچے بال ڈھونڈ رہے ہیں تو کبھی اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی سیٹوں کے نیچے بال ڈھونڈ رہے ہیں پہلے بال باہر جاتی تھی تو کوئی نہ کوئی تماشائی بال پھینک دیتا تھا کرکٹر میچ کے دوران کبھی تماشائیوں کے پاس نہیں جاتے تھے اب کرکٹرز کو خود ذمہ داری ادا کرنی پڑ رہی ہے

میچ کے دوران انگلش بلے باز سیم بلنگز نے آصتریلوے باؤلر کو چھکا مارا تو بال گراؤنڈ سے باہر پارکنگ میں جا کر گری جس کو اٹھانے کے کے آسٹریلوی فیلڈر مچل مارش کو کو جانا پڑا کیوں کہ نئے ایس او پیز کے تحت بال فیلڈر کو خود لانی پڑے گی بیشک گراؤنڈ سے باہر چلی جائے فیلڈر کے علاوہ کوئی نہیں لا سکتا۔

53 views0 comments
bottom of page