• 24newspk

“درزی جب تک جیے گا تب تک سیے گا” کے پی ایل میں شعیب ملک کی ذمہ دارانہ اننگز، سرفراز کی ٹیم کو شکست


24نیوز پی کے: کشمیر پریمئر لیگ سیز ن 2 مظفرآباد کشمیر میں کھیلا جا رہا ہے۔کل کھیلےگئے میچ میں شعیب ملک کی ٹیم میر پور رائلز نے سرفراز احمد کی ٹیم کوٹلی لائنز کو شکست دے دی۔


تفصیلات کے مطابق کل کشمیر پریمئر لیگ سیزن 2 کے دوسرے میچ میں شعیب ملک کی میرپور رائلز نے سرفراز احمد کی کوٹلی لائنز کو شکست دی۔میچ میں علی عمران نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 57 گیندوں پر 84 رنز بنائے اور اپنی ٹیم میرپور رائلز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ان کا ساتھ پاکستان کے سینئر پرو شعیب ملک نے دیا جنہوں نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور 42 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔





آپ کو بتاتے چلیں کہ شعیب ملک ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے بعد ٹیم سے آؤٹ ہیں اور وہ اپنی فٹنس برقرار رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے T20 ورلڈ کپ 2022 تک کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔قومی ٹیم کا ایشیا کپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں شعیب ملک سمیت کئی کھلاڑیوں کو ٹیم ک حصہ نہیں بنایا گیا جس میں شعیب ملک،سرفراز احمد سرفہرست ہیں اور امکان ہے کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کے لئے بھی شامل نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ کپتان بابر اعظم کنفرم کر چکے ہیں کہ ہم ملک اور حفیظ کو مس کریں گے لیکن اب ہمیں نئے لڑکوں افتخار خوشدل آصف علی کو اعتماد دینا ہے۔




24 News PK: Kashmir Premier League Season 2 is being played in Muzaffarabad, Kashmir. Shoaib Malik's team Mirpur Royals defeated Sarfaraz Ahmed's team Kotli Lions in the match played yesterday.


According to the details, Shoaib Malik's Mirpur Royals defeated Sarfraz Ahmed's Kotli Lions in the second match of Kashmir Premier League Season 2 yesterday. In the match, Ali Imran scored 84 runs off 57 balls while batting well and his team Mirpur Royals won. He was supported by Pakistan's senior pro Shoaib Malik who played a responsible innings and scored 48 runs off 42 balls.



Let us tell you that Shoaib Malik is out of the team after the T20 World Cup 2021 and he is maintaining his fitness and he has expressed his desire to play till the T20 World Cup 2022. The squad of the national team for the Asia Cup. It was announced that many players including Shoaib Malik have not been made part of the team, in which Shoaib Malik, Sarfaraz Ahmed are the top and there is a possibility that Shoaib Malik will not be included for the World Cup. Because captain Babar Azam has confirmed that we will miss Malik and Hafeez but now we have to give confidence to new boys Iftikhar Khushdil Asif Ali.

53 views0 comments