top of page
  • 24newspk

دنیا کرکٹ میں پہلے تین سو ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی فہرست،پاکستانی کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟جانئیے


24 نیوز پی کے: کرکٹ دنیا میں مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے ،کرکٹ کی تاریخ 16ویں صدی ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ 18ویں صدی سے کھیلی جار ہی ہے۔پہلا انٹرنیشنل میچ امریکا اور کینیڈا کے درمیان کھیلا گیا۔کرکٹ میں تین فارمیٹس میں کھیلی جاتی ہے ، پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا اس کے بعد ون ڈے کرکٹ کو متعارف کروایا گیا ۔21 صدی میں ٹی20 انٹرنیشل کرکٹ کا آغاز ہوا۔ آج ہم کو بتائیں گے کہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے پہلے تین سو ون ڈے میچ کھیلنے والے کھلاڑی کون کون ہیں اور کب یہ ہندسہ عبور کیا؟

وہ کھلاڑی جنہوں نے اپنی ٹیم کی طرف سے سب سے پہلے300ون ڈے میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا:

محمد اظہر الدین 1998 🇮🇳

وسیم اکرم 2000 🇵🇰

اسٹیو وا 2001 🇦🇺

ارونڈا ڈی سلوا 2003 🇱🇰

شان پولاک 2008 🇿🇦

کرس گیل 2019 🇯🇲


کسی ملک کے لیے 300 ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام اور تعداد


سری لنکا - 7

ایم جے وردنے 448

ایس جے سوریا 445

کے سنگاکارا 404

ایم مرلی دھرن 350

ٹی ایم دلشان 330

سی واس 322

اے ڈی سلوا 308


انڈیا - 6

سچن ٹنڈولکر 463

ایم ایس دھونی 350

راہول ڈریوڈ 344

محمد اظہر الدین 334

ساروو گنگولی 311

یوراج سنگھ 304


پاکستان - 3

شاہد آفریدی 398

انضمام الحق 378

وسیم اکرم 356


آسٹریلیا - 2

رکی پونٹنگ 375

اسٹیو وا 325

جنوبی افریقہ - 2


جے کیلس 328

شان پولاک 303


ویسٹ انڈیز - 1

کرس گیل


24 News PK: Cricket is one of the most popular sports in the world, the history of cricket dates back to the 16th century and international cricket has been played since the 18th century. The first international match was played between America and Canada. Cricket is played in three formats. Goes, the first test match was started after which ODI cricket was introduced. T20 international cricket started in 21st century. Today we will be told who are the first players to play 300 ODI matches in ODI cricket and when did they cross this number?



First player to play 300 ODIs from each team:

Mohammad Azharuddin 1998 🇮🇳

Wasim Akram 2000 🇵🇰

Steve Waugh 2001 🇦🇺

Arvinda de Silva 2003 🇱🇰

Shaun Pollock 2008 🇿🇦

Chris Gayle 2019 🇯🇲


Name and number of Players to play 300 ODIs for a country


Sri Lanka - 7

M Jayawardne 448

S Jayasuria 445

K Sangakkara 404

M Murlitharan 350

TM Dilshan 330

C Vaas 322

A de Silva 308


India - 6

S Tendulker 463

MS Dhoni 350

R Dravid 344

M Azharuddin 334

S Ganguly 311

Yuvraj Singh 304


Pakistan - 3

Shahid Afridi 398

Inzamam Ul Haq 378

Wasim Akram 356


Australia - 2

Ricky Ponting 375

Steve Waugh 325


South Africa - 2


J Kallis 328

S Pollock 303


West Indies - 1

Chris Gayle


No player from New Zealand or England.

39 views0 comments
bottom of page