top of page
  • Writer's picture24newspk

دورہ پاکستان پر آئے انگلینڈ کے کھلاڑی دراصل بیمار کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آ گئی


اسلام آباد(24 نیوز پی کے) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلے مہمان ٹیم کے کچھ کرکٹرز بیمار ہوگئے۔ بیمار ہونے کی وجہ وائرل انفیکشن ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اسلام آباد میں بدلتے موسم کے باعث کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوئی کیونکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں نے موسم سرما کے لحاظ سے کپڑے پہننے میں لاپرواہی کی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم میں شامل 7 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوئی ہے تاہم کسی کھلاڑی کو سخت بخار نہیں، انگلش کھلاڑیوں کو معمول کا نزلہ اور زکام کی شکایت ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پاکستان کے کسی بھی ٹیسٹ اسکواڈ ممبر کو صحت کا کوئی مسلہ نہیں ہوا۔اب ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ میچ کے لئے دستیاب ہونگے،میچ دس بجے شروع ہو گا۔

Islamabad (24 News PK) Test series between Pakistan and England will start from today. Before the first test match, some cricketers of the visiting team fell ill. The cause of illness is a viral infection.

Private TV Geo news has claimed from sources that due to the changing weather in Islamabad, the health of the players became unwell because the players of the England cricket team were careless in wearing clothes in terms of winter. According to the sources, 7 players in the English cricket team. The health has deteriorated, but none of the players has a severe fever, the English players have the usual cold and flu.Now his health is good and he will be available for the match, the match will start at 10 o'clock.

8 views0 comments
bottom of page