• 24newspk

دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکا اور پاکستان کو بھاری نقصان ، دونوں ٹیموں کے اہم کھلاڑی باہر


کولمبو(24نیوز پی کے)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لئے دونوں ٹیموں کو بڑا دھجکا۔دونوں ٹیموں کے دو اہم کھلاڑی انجرڈ ہو گئے۔


گال ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کے بعد اب دوسرے ٹیسٹ پر دونوں ٹیموں کی نظریں ہیں پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر کلین سویپ کرنا چاہتا ہے جبکہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنا چاہتا ہے ۔ایسے میں دونوں ٹیموں کے اہم کھلاڑی انجرڈ ہونے کی وجہ سے دوسرا ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہے۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر چاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ دوسرا ٹیسٹ شاید نہ کھیل سکیں حتمی فیصلہ تو ٹیم سلیکشن کرے گا۔شاہین شاہ آفریدی گال ٹیسٹ کے چوتھے دن گھٹنے کی انجری کا شکا ر ہوگئے تھے۔

میزبان ٹیم سری لنکا کےسپنر مہیش تھیکشنا انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔سری لنکا کے اسپنر مہیش تھیکشنا گال ٹیسٹ میچ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی کی چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے۔اسپنر مہیش تھیکشنا نے گال ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔مہیش تھیکشنا نے اب تک سری لنکا کیلئے دو ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں اور 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ان کی جگہ 22 سالہ آف بریک بولر لکشیتھا ماناسنگھے کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے 28 اگست تک گال میں کھیلا جائے گا۔


Colombo (24NewsPK) For the second test between Pakistan and Sri Lanka, a big blow to both teams. Two important players of both teams were injured.


After Pakistan's success in the Galle Test, now both the teams have their eyes on the 2nd Test. Pakistan wants to win the second Test match and sweep it, while Sri Lanka wants to win the second Test match and level the series. Due to this, it is difficult to play the second Test. Pakistan's fast bowler Shaheen Shah Afridi may not be able to play the second Test due to a knee injury. The final decision will be made by the team selection. Shaheen Shah Afridi suffered a knee injury on the fourth day of the Galle Test. were done


The host team Sri Lankan spinner Mahesh Thiekshana has been ruled out due to injury. Sri Lankan spinner Mahesh Thiekshana has been ruled out of the team due to an injury to his right hand finger during the cheek test match. 2 wickets were taken in the first test match. Mahesh Thikshina has played two test matches for Sri Lanka so far and has taken 5 wickets. In his place, 22-year-old off-break bowler Lakshitha Manasinghe will be included in the team.2nd test match between Pakistan and Sri Lanka will be played from 24th July to 28th July 2022.

52 views0 comments