24newspk
دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں پیشنگوئی نہیں کر سکتا کہ کونسی ٹیم جیتے گی، بابر اعظم کی ٹیم نے ہربجھن سنگھ کا
سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اپنر ہر بجھن سنگھ جنہوں نے پچھلے سال ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کمزور کہا تھا اور بہت تنقید کی تھی کہ پاکستان جیت نہیں سکتا ان کو واک اوور کرنا چاہیے لیکن بابر اعظم اور محمد رضوان ،اور شاہین شاہ آفریدی نے ان کی بولتی بند کر دی تھی اور بھارت کو بری شکست دی تھی جس کے بعد لگتا ہے ہربجھن سنگھ کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے ان کی عقل ٹھکانے آگئی ہے جو اب وہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ میں پیشنگوئی نہیں کروں گا دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں ۔
سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کردیا۔انہوں نے کہا دونوں ٹیمیں اچھی ہیں ، پیش گوئی نہیں کی جاسکتی۔سٹار سپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا کوئی مقصد نہیں، آپ ہمیں واک اوور دیں، آپ دوبارہ کھیلیں گے ہار جائیں گے، کیونکہ ہمارا سکواڈ انتہائی مضبوط ہے۔
اسی میچ میں گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں بابرالیون کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کی ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا تھا جبکہ میچ کے بعد محمد عامر اور شعیب اختر نے ہربھجن سنگھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔واضح رہے کہ رواں سال 23 اکتوبر کو میلبرن کے تاریخ گراؤنڈ روایتی حریف آئی سی سی کے ایونٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔
Web Desk (24NewsPK) Former opener of Indian cricket team Har Bajhan Singh who called Pakistan cricket team weak in World T20 last year and criticized that Pakistan cannot win should walk over but Babar Azam And Mohammad Rizwan, and Shaheen Shah Afridi had stopped talking and defeated India badly, after which it seems that Harbhajan Singh's software has been updated, he has lost his mind and now he is forced to say. It turns out that I will not predict. Both teams are strong.
Former Indian sniper Harbhajan Singh refrained from making predictions before the Pak-India match in the T20 World Cup in Australia later this year. He said both the teams are good and cannot be predicted. He said that Pakistan has no intention of playing against India, you give us a walkover, you will play again, you will lose, because our squad is very strong.
In the same match, India had to face defeat by 10 wickets at the hands of Babar Lion in the T20 World Cup last year while after the match Muhammad Amir and Shoaib Akhtar had severely criticized Harbhajan Singh. In October, traditional rivals will compete against each other at the Melbourne History Ground ICC event.