• 24Newspk

رومان رئیس نے شاہد آفریدی کے ایسے بات کہہ دی کہ آپ کو بھی فخر ہوگا



ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر فاسٹ بالر رومان رئیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے مداح نے مجھے میری اور شاہد بھائی کی تصویر بھیجی ہے مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ جو کام کرتا اور جو لالہ سے سیکھتا ہوں لالہ میرے لئے ہمیشہ inspiration ہیں۔مجھے امید ہے میں ہیمیشہ لالہ شاہد آفریدی کے نقش قدم پر چلتا رہوں گا اور ملک کی خدمت کرتا رہوں گا ہمیشہ خوش رہیں۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی نے بھی رومان رئیس کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا


واضع رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ جو دیہاڑی پر کام کرتے تھے وہ بے روزگار ہو گئے ہیں ،اس سلسلے میں حکومت نے بڑے اقدامات اٹھائے ہین اور ان لوگون کی مدد کر رہی ہے ان کے ساتھ محتلف ادارے جو ویلفیئر کا کام کرتے ہین وہ بھی بڑھ چڑھ کر ھصہ لے رہیں ہیں ،شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن بھی شاہد آفریدی کی قیادت مین ملک کے غریب لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہے۔



47 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved

  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube