top of page
  • 24newspk

رونالڈو کے سعودی کلب جوائن کرنے کی خبریں، ماہانہ تنخواہ جان کر ہوش اڑ جائیں


ریاض (24نیوز پی کے-ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹبال کی دنیا میں ایک بڑا نام کرسٹیانو رونالڈو جو پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان بھی ہیں کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کا کلب "النصر" کے ساتھ کھیلنے کا معاہدہ طے پانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیر باد کہا ہے۔ رونالڈو اور سعودی فٹ بال کلب میں 207 ملین ڈالر میں معاہدہ طے پانے کی اطلاعات ہیں۔ کلب اور کھلاڑی میں یہ معاہدہ ممکنہ طور پر ڈھائی سالہ مدت کا ہے، کھلاڑی کو ہر سال 207 ملین ڈالر کی رقم ادا کی جائے گی۔ رونالڈو 30 مہینے کی اس ڈیل سے مجموعی طور پر 517 ملین ڈالر کمائیں گے جو ماہانہ 17 اعشاریہ دو ملین ڈالر بنتے ہیں۔


مارسا نیوزکے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں فٹ بال کے فروغ کیلئے کام کریں گے، ان کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ ابھی تک معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے بلکہ رونالڈو کا سارا فوکس اس وقت پرتگال کو ورلڈ کپ میں فتح دلانے پر ہے۔


Riyadh (24Newspk-Daily Pakistan Online) Cristiano Ronaldo, a big name in the world of football, who is also the captain of the national football team of Portugal, the news of Cristiano Ronaldo's agreement to play with the Saudi Arabian club "Al-Nasr" has been revealed. are coming He recently bid farewell to British club Manchester United. Ronaldo and Saudi Football Club are reported to have reached an agreement for $207 million. The deal between the club and the player is likely to last for two and a half years, with the player being paid $207 million per year. Ronaldo will earn a total of $517 million from the 30-month deal, which translates to $17.2 million per month.


According to Marsa News, Cristiano Ronaldo will work for the promotion of football in Saudi Arabia, sources close to him have said that the contract has not been signed yet, but Ronaldo's entire focus is currently on helping Portugal win the World Cup.

118 views0 comments
bottom of page