• 24newspk

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے۔


24 نیوز پی کے: عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔عامر لیاقت حسین کو ان کے گھر خدادا کالونی سے ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اسپتال میں قومی رکن اسمبلی کے اہلخانہ بھی موجود ہیں۔اسپتال ترجمان کے مطابق ڈاکٹر کی ٹیم عامر لیاقت کے معائنہ کے بعد حتمی رائے دے گی۔تاہم عامر لیاقت کے ڈرائیور نے پولیس کو طبیعت خرابی کی اطلاع دی۔


ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر کی میڈیا سے بات چیت ،ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا ،ایم این اے عامر لیاقت کا انتقال اسپتال منتقلی سے آدھا گھنٹہ پہلے ہوا۔عامر لیاقت کے جسم پر کوئی نشانات نہیں ہیں ،جائے وقوع سے بھی شوائد جمع کیے جارئے ہیں۔امر لیاقت حسین رات کس وقت گھر پہنچےسی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی جا رہی ہے -ایس ایس پی ایسٹ رحیم شیرازی عامر لیاقت کے گھر پہنچ گئے ۔ایس ایس پی ایسٹ رحیم شیرازی کا عامر لیاقت کے گھر کا دورہ ۔پولیس ٹیم کا عامر لیاقت کے کمرے کا جائزہ۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی میت کو آغا خان ہسپتال سے ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاجناح اسپتال میں قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیاتھا،جسم بظاہر کوئی حرکت نہیں رہی تھی ، اسپتال ذرائع۔رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت مردہ حالت میں پائے گئے۔عامر لیاقت شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔


24NewsPK: Amir Liaquat Hussain was shifted to the hospital in critical condition. According to the hospital spokesman, a team of doctors will give the final opinion after examining Amir Liaqat. However, Amir Liaqat's driver told the police that Reported


DIG East Muqaddas Haider talks to media, MNA Amir Liaqat will be autopsied, MNA Amir Liaquat passed away half an hour before his transfer to hospital. Evidence is also being collected from the incident. CCTV footage is being watched when Amir Liaquat Hussain reached home at night. SSP East Rahim Shirazi reached Amir Liaquat's house. SSP East Rahim Shirazi's house Visit of Amir Liaquat's room of the police team.


The body of Dr Amir Liaquat Hussain was shifted from Aga Khan Hospital to Jinnah Hospital by ambulance. Legal action was initiated in Jinnah Hospital. Amir Liaquat Hussain was shifted to the hospital in critical condition. Member National Assembly Amir Liaquat was found dead. Aamir Liaquat was suffering from severe depression. The cause of death is not yet known.

31 views0 comments