• 24newspk

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی وفات پر وزیر اعظم سمیت دیگرسیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس


اسلام آباد (24 نیوز پی کے) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔عامر لیاقت حسین اپنے گھر پر مردہ پائے گئے۔ عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد آج نیشنل اسمبلی کا جاری اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔عامر لیاقت حسین کی وفات پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اظہار افسوس کیا ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں،وزیر اعظم نے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی۔



سابق صدر آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس ،ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے،

آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ۔آصف علی زرداری کی ڈاکٹر عامر لیاقت کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا۔

ڈاکٹر عاصم حسین کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتہائی ذہین شخصیت کے مالک اور ملک کا بڑا نام تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت جگہ عطا فرمائے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایم این اے عامر لیاقت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار۔وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔



ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نیشنل اسمبلی پر اظہار افسوس کیا۔اسپیکر نیشنل اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک وفات کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا،ان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمائے آمین


وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر دکھ کا اظہار افسوس۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا۔مرحوم ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم سنئیر سیاستدان مزہبی سکالر اور معروف ٹی وی اینکر بھی تھے ۔وزیراعلئ کا مرحوم کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ۔اللہ تعالئ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔



ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) National Assembly member Amir Liaquat Hussain has died in Karachi. Following the death of Amir Liaquat Hussain, the current session of the National Assembly has been adjourned today. Grant Jamil, the Prime Minister prayed for his forgiveness.


Former President Asif Ali Zardari expresses regret over the death of Dr. Amir Liaquat, the news of the death of Dr. Amir Liaquat is very sad, Asif Ali Zardari expresses sympathy and condolences to the family of Dr. Amir Liaquat. Asif Ali Zardari prays for the forgiveness and high ranks of Dr. Amir Liaquat


Dr. Asim Hussain expressed deep sorrow and grief over the demise of Dr. Amir Liaquat Hussain. Dr. Amir Liaquat Hussain was the owner of a very intelligent personality and a big name in the country. May Allah forgive them and grant them a place of His mercy. Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah expressed deep sorrow over the demise of MNA Amir Liaquat.The Sindh Chief Minister prayed for the forgiveness of the deceased and for his high rank.


Speaker and Deputy Speaker National Assembly Raja Pervez Ashraf expressed sorrow over the demise of Dr Amir Liaquat Hussain. Speaker National Assembly Raja Pervez Ashraf said that he was saddened to hear the news of sudden death of Dr Amir Liaquat Hussain. May Allah forgive him and grant patience to his family to bear this irreparable loss. Amen.


Balochistan Chief Minister Mir Abdul Qaddus Bizenjo expressed grief over the demise of National Assembly member Dr Amir Liaquat Hussain. He was deeply saddened to hear of the demise of Dr Amir Liaquat Hussain. There was also a TV anchor. The Chief Minister expressed his condolences and sympathy to the family of the deceased. May Allah forgive the deceased and grant patience to the bereaved family.



28 views0 comments