top of page
  • Writer's picture24newspk

زمبابوے سے عبرتناک شکست کے بعد بھی پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کس طرح کوالفائی کر سکتا ہے؟


24نیوز پی کے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ قومی ٹیم کے بیٹرز زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا چھوٹا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہے۔ اب پاکستان کا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالفائی کرنا کافی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن ابھی بھی ایک چانس ہے پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لئے اپنے سارے میچز جیتنے ہوں گے۔


اس کے بعد بھی ساؤتھ افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست ہوتی ہے اور پاکستان بھی ساؤتھ افریقہ کو شکست دیتا ہے تو پاکستان کے پاس سیمی فائنل میں جانے کا چانس ہے۔ لیکن ساؤتھ افریقہ کو ہرانا اتنا آسان نہیں ہوگا اور اب نیدرلینڈز اور بنگلادیش بھی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج ہے کیونکہ قومی ٹیم کے پاس کانفڈینس کی کمی ہو گی۔ پھر انڈیا بھی ساؤتھ افریقہ کو ہرا پائے گا یا نہیں اس پر بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔



24Newspk: In the important match of Group Two in T20 World Cup 2022, Zimbabwe defeated Pakistan after a thrilling match. The national team's batsmen also failed to achieve the meager target of 131 runs set by Zimbabwe. Now it has become very difficult for Pakistan to qualify for the semi-finals of the World Cup. But there is still a chance Pakistan will have to win all their matches to go to the semi-finals.



Even after that, if South Africa loses against India and Pakistan also defeats South Africa, then Pakistan has a chance to go to the semi-finals. But South Africa will not be easy to beat and now Netherlands and Bangladesh are also big challenges for Pakistan as the national team will lack confidence. Then there is also a question mark whether India will be able to beat South Africa or not.

38 views0 comments
bottom of page