24newspk
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے رکی پونٹنگ سے اہم اعزاز چھین لیا

ڈھاکہ (24 نیوز پی کے ) بھارت نے بنگلادیش کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 227 رنز سے شکست دے دی ۔بھارت کی جیت کے ساتھ ساتھ سابق کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری اسکور کی اور سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ توڑ دیا۔
دھاکہ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف 409 رنز بنائے، بھارت کی طرف سے ایشان کشن نے 210 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،ان کے علاوہ بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے 113 رنز کی اننگز کھیلی یہ ویرات کوہلی کی 72 سنچری سکور کی ۔ویرات کوہلی کے سنچری کے ساتھ ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ہے ،انہوں نے آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا 71 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ویرات کوہلی اب سب سے زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں میں دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز بنانے کا اعزاز بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے، انہوں نے 1989 سے لے کر 2013 تک کے کیرئیر میں 100 سنچریز بنائی ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان یونس خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں سترھویں نمبر ہیں انہوں نے 2017-2000 تک 408 انٹرنیشنل میچ کھیلے اور 41 سنچریاں بنائی۔
Dhaka (24 News PK) India defeated Bangladesh by 227 runs in the third ODI match. Along with India's victory, former captain Virat Kohli scored a century against Bangladesh and broke the record of former Australian captain Ricky Ponting.
In the third one-day match played in Dhaka, India scored 409 runs against Bangladesh, Ishan Kishan played a brilliant innings of 210 runs from India, in addition to this, former Indian captain Virat Kohli played an innings of 113 runs. scored 72 centuries. Along with Virat Kohli's century, he has created a new record, he broke the record of 71 centuries of former Australian captain Ricky Ponting. Virat Kohli is now among the players who scored the most centuries in international cricket. Others have become players.
Former Indian cricketer Sachin Tendulkar has the honor of making the most centuries in international cricket, he made 100 centuries in his career from 1989 to 2013. Former Pakistan captain Younis Khan is the player with the most centuries. Seventeenth in the list, he played 408 international matches from 2000-2017 and scored 41 centuries.