• 24newspk

سب جانتے ہیں کہ رمیز راجہ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں جب وہ پی سی بی۔۔۔محمد عامر کا بڑا بیان


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بارے میں کھل کر بتا دیا ہے۔


انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں بتایا کہ جب تک رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی ہیں تب تک ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بارے میں نہیں سوچ سکتا۔محمدعامر نے بتا یا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں سب کو معلوم ہے ،اس لئے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا یہ صحیح وقت نہیں ۔جب وہ پی سی بی سے چلے جائیں گے تو ٹیم کو ضرورت پڑی تو سوچوں گا۔


سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے دسمبر 2020 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، انہوں نے کہا کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے برا سلوک ملا، جس میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس شامل تھے۔محمد عامر سلمان بٹ اور محمد آصف کو انگلینڈ میں میچ فکسنگ 5 سال سزا ہوئی تھی،محمد عامرکو کم عمر ہونے کی وجہ سے دوبارہ ٹیم میں موقع دیا گیا اور انہوں نے 2016 میں واپس کم بیک کیا تھا ۔

Web Desk (24 News PK) The former fast bowler of the national cricket team, Mohammad Amir, has openly told about his retirement from cricket. B can't think of withdrawing retirement till then.


Muhammad Aamir said that everyone knows what Chairman PCB Ramiz Raja thinks about me, so this is not the right time to take back retirement. When he leaves PCB, I will think if the team needs it.



Former fast bowler Muhammad Amir announced his retirement from international cricket in December 2020, saying that he received bad treatment from the management, including head coach Misbah-ul-Haq and bowling coach Waqar Younis. Muhammad Amir Salman Butt And Muhammad Asif was punished for 5 years for match-fixing in England, Muhammad Amir was given a chance in the team again due to his young age and he made a comeback in 2016.

70 views0 comments