top of page
  • Writer's picture24newspk

” سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے اور۔۔۔“ رمیز راجہ بھی میدان میں آ گئے



کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمینٹیٹر رمیز راجہ نے کہا کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینی چاہیے اور اپنی اری توجہ محدوس اوورز پر مرکوز کرنیے کا مشورہ دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو مشورہ دیا کہ ان کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر اپنی توجہ ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی پر مرکوز کرنی چاہیے۔


رمیز راجہ مزید کہا کہ مجھے مستقبل میں نظر نہیں آ رہا کہ ان کو ٹیسٹ میں موقع ملے گا،اور ان کی موجودگی میں وکٹ کیپر محمد رضوان پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔سرفراز احمد کو ٹیسٹ میچز میں بینچ پر بیٹھنا نہیں چاہیے سرفراز کو سفید بال کی کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے۔

پہلے ٹیسٹ میں سرفراز کے ساتھی پلیئرز کو پانی پلانے اور جوتے لے جانے کے حوالے سے رمیز نے کہاکہ اس میں کچھ غلط نہیں.


19 views0 comments
bottom of page