top of page
  • 24newspk

سرفراز ا دھوکہ نہیں دے گا،سرفراز احمد نے قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Updated: Jan 12


کراچی(24 نیوز پی کے) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-0 سے ڈرا ہو گئی لیکن پاکستان ٹیم میں چار سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 335 رنز بنائے۔سرفراز احمد نے دونوں ٹیسٹ میچوں کی چاروں اننگز میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں سکور کیں۔



قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد تین یا اس سے کم والی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 319 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنا سکی۔



Karachi (24Newspk) The series of two Test matches between Pakistan and New Zealand was drawn 0-0 but after four years in the Pakistan team.

Sarfaraz Ahmed, the wicket-keeper batsman of the national team who played the test match, scored 335 runs in the series against New Zealand.

Scored one century and three half-centuries in all four innings of both Test matches.



National cricket team's wicket keeper batsman Sarfraz Ahmed won a big honor in the last innings of the second test match against New Zealand. have become.Let us tell you that Pakistan managed to score 304 runs for the loss of 9 wickets in the second Test against New Zealand in pursuit of 319 runs.


14 views0 comments
bottom of page