• 24newspk

سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ،پاکستان کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی


گال(24 نیوز پی کے) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گال میں کھیلا جا رہا ہے،سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ایک نئے کھلاڑی کو بھی موقع دیا گیا ہے۔قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اوپنر بلے بازعبداللہ شفیق،امام الحق،مڈل آرڈر بلے بازوں میں اظہر علی ،کپتان بابر اعظم ،وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان،آلراؤنڈر ز میں آغا سلمان آج اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں اور محمد نواز شامل ہیں ۔



اسپنرز میں یاسر شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ان کا ساتھ محمد نواز دیں گے جو اسپنر آلراؤنڈر ہیں۔فاسٹ باؤلرز میں نسیم شاہ کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جو انجریز کا شکار رہے ہیں ان کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں ۔پہلے ٹیسٹ میچ میں شان مسعود کو نہیں کھیلایا گیا جنہوں نے انگلینڈ میں بہترین پرفارمنس دکھائی جس کی بنا پر ان کو ٹیم مین شامل کیا گیا ہے۔


Galle (24 News PK) The first match of the series of two Test matches between Pakistan and Sri Lanka is being played today in Galle, Sri Lanka has won the toss and decided to bat first against Pakistan.


Two important players have returned to the national team for the first test match, while a new player has also been given a chance. The national team is led by Babar Azam, while other players include opener batsman Abdullah Shafiq, Imamul Haq, middle order batsman Azhar Ali, captain Babar Azam, wicketkeeper batsman Muhammad Rizwan, all-rounder Agha Salman played his first international match today. have been and Muhammad Nawaz is included.

Among the spinners, Yasir Shah has returned to the team, he will be supported by Muhammad Nawaz, who is a spinner all-rounder. Among the fast bowlers, Naseem Shah has also returned to the team, who has been suffering from injuries, besides Shaheen Shah Afridi. First. Shan Masood was not played in the Test match, who showed excellent performances in England, due to which he was included in the team.

121 views0 comments