• 24newspk

سعودی عرب نے ایشیا کا نام روشن کردیا! ارجنٹینا کو ہرا کر دنیا کو حیران کر دیا!


24 نیوز پی کے:فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بہت بڑا اپ سیٹ ارجنٹائن فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں جانے کے لیے چند بہترین اوراچھی ٹیموں کی فہرست میں شامل تھی – اس ٹیم میں میسی جیسا کھیلاڑی موجود تھا جس نے فٹبال کی دنیا کو بدل کر رکھ دیا تھا لیکن میسی بھی کچھ نا کر پایا اور آج تک ایک بھی بار ارجنٹینا کو ورلڈ کپ نہیں جیتوا پایا-

آج فٹ بال کی تاریخ ہل گئی ہے – سعودی عرب کی کمزور ٹیم نے ارجنٹائنا کو شکست سے دوچار کردیا ہے – سعودی عرب کی ٹیم ہالف ٹائم کے بعد ایک گول سے ہار رہی تھی لیکن اس کے بعد انہوں نے سب کچھ بدل دیا –ارجنٹائنا کو ہالف ٹائم کے بعد ایک گول پڑا اور میچ ١-١ گول سے برابر ہوگیا – اسکے بعد سعودی عرب کے کھیلاڑی نے ایک ایسا گول کردیا کے سب چونک گئے اور عرب کو ٢-١ سے برتری مل گئی – اسکے بعد ارجنٹائنا ایک بھی گول نا کر پائی اور سعدیہ عرب میچ جیت گیا –


24Newspk: Huge upset in FIFA World Cup 2022 Argentina football team was among the best and good teams to go to the finals of FIFA World Cup 2022 - this team had a player like Messi who took the football world by storm. was replaced but Messi could not do anything and till today Argentina has not been able to win the World Cup even once.


Football history changed today - weak Saudi Arabia beat Argentina - Saudi Arabia were trailing by one goal after halftime but then turned everything around - Argentina A goal was scored after half-time and the match was tied at 1-1 - then a Saudi Arabian player shocked everyone with a goal that gave the Arab a 2-1 lead - after that Argentina did not score a single goal. Kar Pai and Saudi Arabia won the match –

237 views0 comments