top of page
  • Writer's picture24newspk

سوانح حیات نصاب میں شامل ہونے پر سرفراز احمد کا ویڈیو پیغام ،سندھ حکومت کا شکریہ ادا کر دیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کامیاب کپتان جن کی کپتا نی میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی جیتا تھا اس کے علاوہ کئی کامیابیاں حاصل کیں۔سرفراز احمد کو ورلڈ کپ 2019 کے بعد کپتانی سے ہٹا دیا گیا اور ٹیم میں بطور کھلاڑی شامل کیا گیا لیکن ان کو اس طرح کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ بطور سوانح حیات چوتھی کلاس کی اردو کی کتاب میں شامل ہونے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آزادی کے مہینے میں حکومت سندھ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری سوانح حیات نصاب میں شامل کیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا میرا نصاب میں شامل ہونا میرے لیے اور میری فیملی کے لیے بہت ہی اعزاز کی بات ہےقومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بچوں کو یہی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ خوب محنت کریں اور دنیا میں سبز ہلالی پرچم کو روشن کریں۔


اس سے قبل سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سرفراز احمد نے لکھا کہ ایک رول ماڈل کی حیثیت سے ہمیں بچوں کے لیے متاثر کن شخصیت ہونا چاہیے، اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے میں ہمیشہ دستیاب رہوں گا۔

Web Desk (24 News PK) Former captain of the national team and a successful captain who won the Pakistan Champions Trophy under his captaincy and achieved many achievements. Sarfraz Ahmed was removed from the captaincy after the World Cup 2019 and in the team. Included as players but not given the opportunity to play as such. Former national team captain Sarfraz Ahmed says that in the month of independence, I want to thank the government of Sindh for including my biography in the curriculum.

In a video released on social media, Sarfaraz Ahmed said that joining my curriculum is a great honor for me and my family. I light the green crescent flag.


Earlier in a message on social media, Sarfraz Ahmed wrote that as a role model we should be an inspirational figure for children, I will always be available to play my role in this regard.



19 views0 comments
bottom of page