top of page
  • Writer's picture24newspk

سچن ٹنڈولکر کے بعد ایک اور سابق بھارتی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا


کرکٹ نیوز پی کے(ویب ڈیسک ) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے آپنے آپ کو قرنطینہ کر دہا ہے۔سچن ٹنڈولکر کے بعد ایک اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان کو بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔


کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق آلراؤنڈر یوسف پٹھان نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔دونوں بھارتی کھلاڑی کچھ عرصہ قبل روڈ سیفٹی سیریز میں شامل ہوئے تھے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارت میں کورونا بہت تیزی سے پھیلا ہے اور دنیا میں دوسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں سب زیادہ کیسز مثبت آئے ہیں ۔


20 views0 comments
bottom of page