top of page
  • Writer's picture24newspk

سیفی بھائی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے، جب بھی میں کپتانی میں کہیں پھنس جاتا ہوں تو ۔۔۔۔


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کے بارے کہا کہ میں نے سیفی بھائی سے بہت کچھ سیکھا ہے،جب بھی میں کپتانی میں کہیں پھنس جاتا ہوں تو ان سے مشورہ کرتا ہوں ،انہون نے یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2021 کے لئے کھلاڑیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں کہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میں کپتانی میں جہاں پھنس جا تا ہوں تو اپنے ساتھ کھلاڑی شاداب خان سے مشورہ کر لیتا ہوں اور ٹیسٹ میچ میں میں شعیب ملک اور محمد رضوان سے مشورہ کر لیتا ہوں لیکن جب اگر مجھے اس بڑھ کر پوچھنا ہوتا ہے تو میں سیفی بھائی سے پوچھتا ہوں کیوں کہ وہ بہت تجربہ کار ہیں اور انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی ہے۔ منعقد کرائی جس میں پاکستانتفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بابر اعظم اور ٹیم کی ورلڈ کپ میں بہترین پرفامنس دینے پر اعزاز دینے کے لئے تقریب رکھی تھی۔

27 views0 comments
bottom of page