top of page
  • Writer's picture24newspk

شاداب خان نے نیشنل سٹیڈیم میں تباہی مچا دی! دھماکے دار پاور ہٹنگ،کیریئر کی بہترین اننگز کھیلی



کراچی (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں دلچسپ مقابلے ہو رہے ہیں ،شاداب خان کی جارحانہ اننگز اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلی لیکن اپنی ٹیم کو فتح نہیں دلا سکے


نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملطان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،ملطان سلطان نے 20 اوور میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 217 رنز بنائے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 197 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو فتح نہ دلا سکے ان کی اننگز نے سب کے دل جیت لیے۔شاداب خان نے 42 گیندوں پر 91 رنز بنائے ان کی اننگز میں ان کی اننگز میں 9 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔





22 views0 comments
bottom of page