• 24newspk

شان مسعود پاکستان کے لئے ایک مثبت چیز دکھائی دیے۔۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین


24 نیوز پی کے:پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ٹی20 میچ میں 63 رنز سے شکست ،شان مسعود کے علاوہ کوئی بلےباز نہیں چل سکا۔شان مسعود زمہ دارانہ اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو فتح نہیں دلواسکے۔شان مسعود کی انگلش سابق کپتان ناصر حسین نے بھی تعریف کی۔

تفصیلات کے مطابق کل پاکستان کو انگلینڈ سے شکست ہوئی لیکن ایک مثبت چیز جو پاکستان کے لئے نظر آئی وہ تھے شان مسعود۔ جب پاکستان کی جلدی وکٹیں گریں تو شان مسعود نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے آئے اور اچھی بیٹنگ کرتے نظر آئے، یہ شان مسعود کا صرف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا اور دوسری بار ان کی بیٹنگ آئی۔


شان مسعود نے 40 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ پاکستان کی وکٹیں گرتی گئی لیکن شان مسعود اچھے ارادے کے ساتھ وکٹ پر کھڑے سکور کرتے رہے، اس کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے بھی شان مسعود کی تعریف کی اور پاکستان کی شکست کے باوجود ان کو پاکستان کے لئے ایک مثبت سائن قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ” شان مسعود پاکستان کے لئے کافی مثبت نظر آئے اور ان کو پاکستان کے لئے نمبر 4 پر نہیں بلکہ نمبر 3 پر بیٹنگ کرنی چاہیے”۔




24Newspk: Pakistan was defeated by England by 63 runs in the third T20 match, no batsman except Shan Masood could walk. Shan Masood played a responsible innings but he could not give victory to the team. Shan Masood's former English captain Nasir. Hussain also appreciated.

According to the details yesterday Pakistan lost to England but one positive thing that was seen for Pakistan was Shan Masood. When Pakistan's early wickets fell, Shaun Masood came in to bat at number 4 and looked to be batting well.



Shan Masood played an innings of 65 runs off 40 balls while Pakistan's wickets were falling but Shan Masood kept on scoring with good intentions, after that former England captain Nasir Hussain also praised Shan Masood and Pakistan. Despite the defeat, he was considered a positive sign for Pakistan. He said that "Shaan Masood looked very positive for Pakistan and he should bat at number 3 and not at number 4 for Pakistan".

50 views0 comments