top of page
  • Writer's picture24newspk

شاہد آفریدی لنکا پریمیئرلیگ چھوڑ کر اچانک پاکستان آگئے لیکن کیوں؟ جانئیے


ہمبنٹوٹا (کرکٹ نیوز پی کے)سری لنکا میں جاری لنکن پریمیر لیگ میں شاہد خان آفریدی اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر اچانلک واپس وطن آگئے۔شاہد آفریدی لنکن پریمیر لیگ میں گال گلیڈی ایڈیٹرز کی قیادت کر رہے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ذاتی ایمرجنسی کی وجہ سے اچانک پاکستان جانا پڑ رہا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ جیسے ہی حالات کنٹرول میں ہو جائیں گے میں واپس آکر لنکن پریمیر لیگ میں ٹیم کو جوائن کر لوں گا۔

یاد رہے کہ شاہد آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان ہیں ۔ ان کی ٹیم گ ٹورنامنٹ میں اب ت تین میچ کھیل چکی ہے لیکن کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر ہر ہے۔


72 views0 comments
bottom of page