• 24newspk

شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا


کراچی (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز شاہد آفریدی جو اپنے بیانات کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں،شاہد خان آفریدی نے ایک دفعہ پھر ایسا بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے انہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کے لئے فیورٹ قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ انڈین ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کی حقدار تھی۔بھارت نے بہت شاندار بولنگ کروائی۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ورلد ٹی 20 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والےٹی 20 ورلڈ کپ میں 100 دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔پاکستان کا پہلا میچ بھارت کے ساتھ ہوگ۔میگا ایونٹس میں ا پاک بھارت میچ ایونٹ کا سب سے بڑا میچ ہوتا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی ایونٹس کے علاوہ کوئی میچ نہیں کھیلا جاتا۔2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر تاریخ رقم کر دی تھی۔پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔اس دفعہ بھی شائقین پر امید ہیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔


Karachi (24NewsPK) Former captain of Pakistan cricket team and famous All Rounder Shahid Afridi who continues to adorn the media because of his statements, Shahid Khan Afridi has once again made a statement that has become the adornment of social media. He declared the Indian team as a favorite for the T20 World Cup.


According to private TV ARY News, former national team captain and star all-rounder Shahid Khan Afridi has declared the Indian team as a favorite for the T20 World Cup. He said that the Indian team is playing good cricket and it is against England. The series deserved to be won. India bowled brilliantly. Shahid Afridi added that India is one of the favorite teams in the T20 World Cup to be held in Australia this year.

Let me tell you that the International Cricket Council (ICC) has started the countdown to the World T20. There is less than 100 days left in the T20 World Cup to be held in Australia this year. The match will be with India. In mega events, Pakistan-India match is the biggest match of the event. No match is played between Pakistan and India except IC events. Pakistan had defeated India by 10 wickets. This time too, the fans are hopeful that there will be a tough match between the two teams.

308 views0 comments