top of page
  • Writer's picture24newspk

شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Updated: Feb 14


کراچی (24 نیوز پی کے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آلراؤنڈرشاہد خان آفریدی نے کراچی میں جاری تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی ، جس کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ وائرل ہونیوالی تصاویر میں شاہد آفریدی کو زمین پر سوتے اور چائے پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

کراچی کے علاقے کورنگی ٹاﺅن میں ہونیوالے اجتماع میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔



13 views0 comments
bottom of page