• 24Newspk

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کے حوالے سے ٹوئیٹ،لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا بھی میدان آگئے




لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان کے سپر اسٹار سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی ہونے پر سماجی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ''پی ایس ایل کا اختتام دیکھ کر افسوس ہوا ، لیکن تمام متعلقہ افراد کی صحت اور حفاظت اس کی ضروری ہے، جو اپنے گھروں کو واپس سفر کررہے ہیں ۔یہ فیصلہ پہلے ہونے چاۃیے تھا۔جہاں تک ٹرافی کی بات ہے تو۔۔۔ جو ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر جو ٹیم اوپر ہو اس کو ٹرافی دی جائے۔۔لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے شاہد آفریدی کیے بیان میں جواب دیتے ہوئے کہا کیہ یہ کسی ایک کی خواہش تا ہو سکتی ہے کہ کہ جو ٹیبل پر سر فہرست ہے اسی ٹرافی دی جائے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ ٹرافی کا فیصلہ میدان میں کھیل کر ہی کیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل ملتوی ہونے شاہد آفریدی نے ٹوئیٹ کیا تھا جس کے جواب میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاظف ران نے بھی جواب دیا کہ ٹرافی میدان میں کھی۹ل کر مل سکتی ہے نا کہ ٹیبل پر سر فہرست ٹیم کو دی جائے یہ کسی کی ذاتی خواہش ہوسکتی ہے لیکن حقیقت نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا پی ایس ایل کے میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ فرنچائیرز کے مالکان کے مشاورت سے کیا گیا ہے



85 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved