top of page
  • Writer's picture24newspk

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہو گیا

Updated: Jan 12


ویب ڈیسک(24 نیوز پی کے)قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا ۔

چند پہلے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر ہوئیں جن میں شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو اور تصاویر شیئر ہوئیں تھیں۔نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے،تقریب میں شاہد آفریدی اورشاہین شاہ آفریدی بھی نظر آرہے ہیں ۔




آپ کو بتاتے چلیں کہ شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی کا رشتہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ طے ہو اہے اور اگلے مہینے ان کی شادی کا امکان ہے۔



14 views0 comments
bottom of page