• 24Newspk

شاہد آفریدی کے کشمیر کے بارے میں بیان نے ایک دفعہ پھر بھارتیوں کو آگ لگ گئی



ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)پاکستان کے سپر اسٹار اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے کشمیر کے بارے میں بیان پر بھارتی ایک بار پھر آگ بگولہ ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی جو آج کل اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے کورونا وائرس کی وجہ جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے دہاڑی والے مزدور غریبوں کی مد د کے لئے پورے پاکستان میں جاکر راشن اور او چیزوں کے ذریعے ان کی مدد کرنے میں مصروف میں انہوں نے بلوچستان سے لے کر گلگت بلتستان تک جا کر لوگوں میں راشن اور پیسے تقسیم کیے۔



شاہد آفریدی کچھ دن پہلے اس سلسلے میں آزاد کشمیر گئے تھے وہاں غریب لوگوں کی مدد کرنے وہاں شاہد آفریدی نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ'' اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے لیکن اس سے بڑی بیماری جو ہے وہ مودی کے دل دماغ میں ہے وہ بیماری مذہب کی بیماری ہے مذہب کو لے کے وہ سیاست کر رہے ہیں اور ہمارے یہ دو کلومیٹر پر جہاں ہمارے کشمیری بھائی ہمارے کشمیری بزرگ ہماری کشمیری بہنیں ان کے ساتھ جو اتنے عرصے سے ظلم کر رہا ہے وہ انشاللہ اس کو یہاں بھی جواب دینا ہوگا اور آخرت میں بھی۔



شاہد آفرید کے اس بیان پر بھارتی آگ بگولہ ہو گئے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرٹوئیٹ کے ذریعے شاہد آفریدی کے خلاف بات کرتے رہے۔ گوتھم گنبھیر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 16 سالہ بوڑھے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 7 لاکھ فوج 20 کروڑ پاکستانیوں کے لئے اور 70 سال سے کشمیر کے لئے بھیک مانگ رہے ہیں پی پی ایل میں پاک فوج کی 7 لاکھ فورس کی حمایت ہے ، 16 سالہ بوڑھے آدمی کا کہنا ہے آفریدی ، عمران اور باجوہ جیسے شائقین ہندوستان اور وزیر اعظم کے خلاف زہر اگل سکتے ہیں پاکستانیو کو بے وقوف بنا سکتے ہیں لیکن قیامت تک کشمیر کوحاصل نہیں لے سکتے! بنگلہ دیش کو یاد ہے


گوتھم کے بیان پر پاکستانیو نے بھی خوب رد عمل دیا اور تنقید کا نشانہ بنایا ۔سمر نے کہا ہاں ہمیں یاد ہے بنگلادیش وہ ایک سیاسی اشو تھا اس کو کشمیر سے نہ ملایا جائے وہ کوئی فوج کی ناکامی نہیں تھی اور ابھی 2020 ہے 1970 نہیں اور 27 فبرویکو مت بھولیں پاکستان آرمی زندہ آباد

گمنام مارخور نے لکیھا کہ یہ 2020 ہے 1970 نہیں ابہی نندن یاد ہے نہ؟ پاکستان آرمی تمہارے جہازوں اور فوجیوں کے ساتھ یہی کرے گی

اس کے بعد عادل نے ٹوئیٹ کیا کہ گنبھیر ہجڑا

یوراج سنگھ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شاہد آفریدی کے ہمارے وزیر اعظم کے بارے میں بیان پر بہت افسوس ہوا۔ایسے الفاط کبھی بھی پسند نہیں کروں گا۔میں نے آپ کے لئے اپیل کی کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لئے فند دیں انسانیت کے لئے لیکن اب دوبارہ نہیں کروں گا۔

ہربجھن سنگھ نے بھی ٹوئیٹ کیا کہ اب کبھی بھی نہیں




شیخر دھون کا جواب دیے ہوئے نجیب الحسن نے لکھا کہ آپ ایک بہت بھاری تھا جیسے ابہی نندن۔۔

شہریار خانم نے لکھا کہ کم سے کم کورونا میں تو کشمیر کا خیال ہے آپ کو پورے سال تو آپ لوگوں کو خیال نہیں ہوتا۔زبردستی غیر آئینی الحاق کوئی کامیابی نہیں ہے۔


115 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved

  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube