24newspk
شاہین آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا
Updated: Jan 12

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے بنگلادیش جائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے قومی ٹیم سے باہر ہیں اور اب انہوں نے انجری سے نجات حاصل کر لی ہے۔شاہین شاہ آفریدی فٹنس کی بحالی کیلئے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) 2023 کے میچز کھیکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے وہ شاہین شاہ آفریدی بی پی ایل کے دو میچز کھیلنے ڈھاکا جائیں گے جس کے فوری بعد وہ واپس وطن پہنچ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے میچز کھیلیں گے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ بی پی ایل 6 جنوری سے ڈھاکا میں شروع ہوگی۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چند میچز کھیلنے کے لئے این او سی جاری کیا جائے گا اور ان کو ہدایت دی جائے گی کہ واپس آکر اپنی ملکی لیگ کھیلیں۔
Lahore (Web Desk) National cricket team's fast bowler Shaheen Shah Afridi will go to Bangladesh to play Bangladesh Premier League.
According to private TV channel Geo News, Shaheen Shah Afridi is out of the national team due to a knee injury and now he has recovered from the injury. Shaheen Shah Afridi to restore fitness Bangladesh Premier League (BPL) 2023 Matches will be played.
Sources say that Shaheen Shah Afridi will go to Dhaka to play two matches of BPL, after which he will return home and play Pakistan Super League (PSL) matches. Let us tell you that BPL on January 6. will start in Dhaka from