top of page
  • 24newspk

شاہین آفریدی نے بابر اعظم کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ مہنگا پڑ گیا

Updated: Jan 12


لاہور (24 نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا کپتان بابر اعظم کے حق میں بیان مہنگا پڑ گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں 0-3 سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی سلیکشن پر تنقید ہو رہی تھی وہاں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی اور کپتان بابر اعظم کی بطور کپتان کارکردگی پر سوال اٹھ رہے تھے اور ان کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں ہو رہی تھی جس پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے ان کی حمایت میں ٹوئیٹ کیے تھے۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹوئیٹ پر پی سی بی نے ایکشن لیا اور جس کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو اپنا ٹوئیٹ ڈلیٹ کرنا پڑا۔

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابر اعظم کی حمایت میں کئے جانے ٹویٹس کا نوٹس لیتے ہوئے شاہین آفریدی کو خبردار کیا جس پرفاسٹ باؤلر شاہین شاہ نے مذکورہ ٹویٹس ڈلیٹ کر دیے ۔


Lahore (24 News PK) National cricket team's fast bowler Shaheen Shah Afridi's statement in favor of captain Babar Azam became expensive.



After the Pakistan cricket team's 0-3 home series defeat by England, there was criticism of the selection of the national team, there were questions about the individual performance of the players and captain Babar Azam's performance as a captain and he was removed from the captaincy. was being talked about, on which former cricketer Shahid Afridi including national team players Haris Rauf and Shaheen Shah Afridi tweeted in support of him. After Shaheen Shah Afridi had to delete his tweet.


The management committee of PCB took notice of the tweets made in support of Babar Azam and warned Shaheen Afridi, the fast bowler Shaheen Shah deleted the said tweets.

16 views0 comments
bottom of page