• 24newspk

شاہین خود اپنے پیسوں پر انگلینڈ گیا ہے ڈاکٹر میں نے ارینج کیا، پی سی بی نے کچھ نہیں کیا۔۔ شاہد آفرید


24 نیوز پی کے:شاہین خود اپنے پیسوں پر انگلینڈ گیا ہے ڈاکٹر میں نے ارینج کیا، پی سی بی نے کچھ نہیں کیا۔۔ شاہد آفریدی نے حیران کن انکشاف کر دیے۔


تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی اپنی انجری کے ری ہیب کے لئے انگلینڈ میں موجود ہیں۔اور آج ان کا نام قومی ٹیم کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے جو 3 ملکی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گی۔


شاہین آفریدی پاکستان کا ایک اثاثہ ہیں اور وہ پاکستان کے بیسٹ بولر مانے جاتے ہیں لیکن ایک حیران کن انکشاف شاہد آفریدی نے کیا کہ پی سی بی نے ان پر خرچ نہیں کیا بلکہ شاہین خود لندن گئے ہیں۔انہوں نے سماء پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہین کی بات کریں تو وہ لڑکاخودانگلینڈ اپنے پیسوں پر ٹکٹ لے کر گیا اور اپنے پیسوں پر انگلینڈ میں رکا ہوا ہے۔اس کے لئے میں نے ڈاکٹر کو ارینج کیا ہے اور پی سی بی نے اس کے لئے کچھ نہیں کیا۔

24Newspk: Shaheen has gone to England on his own money, Dr. I arranged, PCB did nothing. Shahid Afridi made surprising revelations.


According to details, Shaheen Shah Afridi is in England for rehab of his injury. And today his name has been included in the national team squad which will play 3-nation series and T20 World Cup.


Shaheen Afridi is an asset of Pakistan and he is considered as the best bowler of Pakistan but a surprising revelation was made by Shahid Afridi that PCB did not spend on him but Shaheen himself went to London. He said while talking on Samaa. As for Shaheen, the boy himself took a ticket to England on his own money and is staying in England on his own money. I have arranged a doctor for him and PCB has not done anything for him.

38 views0 comments