top of page
  • Writer's picture24newspk

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے ، سب کو کھری کھری سنادیں

Updated: Feb 14


کراچی(24 نیوز پی کے)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نکاح کا نکاہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ ہوا جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرہونے پربرہم ہوگئے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کیا اور ان کا کہنا ہے کہ لوگوں سے کہا گیا تھا کہ نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کی جائیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ درخواست کے باوجود لوگوں نے لحاظ نہیں کیا ، ہماری پرائیویسی کا خیال نہیں کیا گیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لوگ بغیر کسی شرم کے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے رہے ،برائے مہربانی ہمارا یادگار دن خراب نہ کیا جائے ۔


307 views0 comments
bottom of page