top of page
  • Writer's picture24newspk

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی


لاہور(24نیوز پی کے )قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی جن کا رشتہ سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی انشاءکے ساتھ طے ہوا ہے اب شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے


ویب سائٹ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان اور سپر اسٹار شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کی شادی اگلے سال فروری میں میں طے ہوگئی ہے اور شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال مارچ میں شاہد آفریدی نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاتھا کہ مجھ سے شاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ نے رابطہ کیا ہے اور دونوں خاندان رابطے میں ہیں ، جوڑی جنت میں بنتی ہیں، اگر اللہ کی مرضی ہوئی تو یہ جوڑی بھی بن جائے گی ۔ایک ماہ بعد سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے خوشخبری سنائی کہ میرے اہل خانہ نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ میری بیٹی انشاءکا رشتہ قبول کر لیاہے۔


Lahore (24 News PK) The young fast bowler of the national cricket team, Shaheen Shah Afridi, whose relationship has been fixed with Insha, the daughter of former captain and famous all-rounder Shahid Khan Afridi, now the marriage date of Shaheen Shah Afridi and Insha Afridi has been revealed.


According to the report of the website Pro-Pakistan, the fast bowler of the national cricket team Shaheen Shah Afridi and the daughter of former captain and superstar Shahid Khan Afridi, Ansha Afridi, have got married in February next year and will tie the knot. Let us tell you that in March last year, Shahid Afridi, while issuing a message on the social media website Twitter, said that Shaheen Shah Afridi's family has contacted me and both families are in touch, the pair are made in heaven, if If Allah wills, this pair will also be formed. A month later, former captain Shahid Khan Afridi gave the good news that my family has accepted the relationship of my daughter Insha with Shaheen Shah Afridi.


46 views0 comments
bottom of page