• 24newspk

شاہین یا مچل سٹارک میں سے کس کا یارکر زیادہ خطرناک ہے ، کین ولیمسن نے بتا دیا


لاہور (24 نیوز پی کے )پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی یا آسٹریلیا کے مچل سٹارک میں سے کون ساباؤلر خطرناک ہے؟ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن سے دنیا کے بہترین بولرز کے حوالے سے رائے لی گئی،جس پر بہت سوچنے کے بعد کین ولیمسن نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی۔


کرکٹ ویب سائٹ "کرک انفو"کی جانب سے کین ولیمسن کی ایک مختصر ویڈیو جاری کی گئی جس میں نیوز ی لینڈ کے کپتان اور دنیا کے بہترین بلے باز جن کی قیادت میں نیوزی لینڈ ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا ان سے ایک سوا ل پوچھا گیا کہ آپ کی نظر میں شاہین شاہ آفریدی اور مچل سٹارک کے درمیان کس باؤلر کے یارکر ز کو خطرناک سمجھتے ہیں ؟جواب میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے کچھ سیکنڈز سوچا اور پھر کہا کہ دونوں بولرز کی یارکرز کافی حد تک ایک جیسی ہیں، پھر کین ولیمسن اپنے جواب کے آخر میں شاہین شاہ آفریدی کا نام لیتے ہیں۔

Lahore (24 News PK) Which bowler is more dangerous among Pakistan's Shaheen Shah Afridi or Australia's Mitchell Starc? New Zealand cricket team captain Kane Williamson was asked about the best bowlers in the world, after thinking about it, Kane Williamson said Shaheen Shah Afridi.


Cricket website "Cricinfo" has released a short video of Kane Williamson in which the New Zealand captain and the world's best batsman led New Zealand in the ODI World Cup final and T20 World Cup. He was asked a question that between Shaheen Shah Afridi and Mitchell Starc, which bowler's yorkers do you think are dangerous? In response, the New Zealand captain thought for a few seconds and then said that both bowlers The yorkers are pretty much the same, then Kane Williamson mentions Shaheen Shah Afridi at the end of his reply.

45 views0 comments