top of page
  • Writer's picture24newspk

شعیب اختر لائیو شو سے کیوں اٹھ کے چلے گئے؟نعمان نیاز نے شعیب اختر کو ایسا کیا کہا؟جانئیے


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر پی ٹی وی اسپورٹس کے لائیو شو سے اٹھ کے چلے گئے

تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ فاسٹ باؤلر اور پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان کے نیشنل ٹی وی چینل پر ایک لائیو شو میں شرکت کی جہاں پاکستان علاوہ غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل تھے جو پاکستان اور نیوزی لینڈ پر تبصرہ کررہے تھے۔شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف پر تبصرہ کیا کہ ان کھلاڑیوں کو لاہور قلندرز کے باؤلنگ کوچ عاقب جاوید لائے تھے اور پی ایس ایل میں پرفارمنس کی بنا پر ٹیم میں شامل کیا گیا جس پر شو کے اینکر نے ان کو کہا کہ آپ میرے شو سے نکل جائیں اس کے بعد انہوں نے بریک لی بریک کے بعد شو شروع ہوا تو شعیب اختر کے بولنے کی باری آئی تو انہوں کے کہا کہ نیشنل ٹی وی پر جس طرح میرے ساتھ سلوک کیا گیاہے میں پی ٹی وی سے استعیفا دے رہا ہوں اور میں شو چھوڑ کر جا رہا ہوں۔




84 views0 comments
bottom of page