24newspk
شعیب ملک کو بیٹے اذہان کی یاد ستانے لگی
Updated: Jan 12

24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو اپنے بیٹے اذہان (Izhaan) کی یاد ستانے لگی۔شعیب ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کے اکیلے کی تصویر شیئر کی اور پوسٹ میں لکھا کہ "بابا آپ کو یاد کر رہے ہیں،انہوں دل کی ایموجی بھیجا اور مزید لکھا کہ آپ کو بنگلادیش سے پیار بھیج رہا ہوں جلد ملاقات ہوگی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ پچھلے دنوں شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کے خبریں چل رہی تھیں اور اسی دوران ان دونوں کا ایک ٹی شو بھی سامنے آیا جس میں دونوں میاں بیوی شو ہوسٹ کر تے نظر آئے۔علیحدگی کی خبروں کی دونوں میں سے کسی نے بھی تردید یا تصدیق نہیں کی۔البتہ ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ تھا یہ ہمارا ذاتی مسئلہ ہے انہوں نے بھی ان خبروں کی تردید نہیں کی۔
24 News PK: Shoaib Malik, the former captain of the Pakistan cricket team, began to miss his son Izhaan. He shared a picture of his son alone and wrote in the post, "Missing you dad, sending him a heart emoji and sending you love from Bangladesh. See you soon."
Let us tell you that last few days there were news of separation between Shoaib Malik and his wife Sania Mirza and at the same time a T-show of both of them came out in which both husband and wife were seen hosting the show. None of the two denied or confirmed. However, in an interview Shoaib Malik said that this is our personal problem, he also did not deny these reports.