• 24Newspk

صوبائی وزیر ھیومن سیٹلمنٹ اینڈ اسپیشل ڈولوپمنٹ غلام مرتضئ بلوچ کی صدارت میں اھم اجلاس


کراچی (-24 نیوز پی کے-18مارچ) وزیر اعلئ سندھ سید مراد علی شاھ کی ہدایت پر کرونا وائرس ملیر کے نگراں صوبائی وزیر ھیومن سیٹلمنٹ اینڈ اسپیشل ڈولوپمنٹ غلام مرتضئ بلوچ کی صدارت میں اھم اجلاس


اجلاس میں گذشتہ روز کی میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔گذشت رات گلشن حدید سے باہر ملک سے آئے ہوئے شخص کو قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے اور کل ٹیسٹ کرائیں جائیں گے، صوبائی وزیر کو اجلاس میں آگاہی


اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ملیر کے آفس میں قائم کنٹرول سینٹر میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے ایمبولینس سروس سمیت ڈاکٹر کی مقرری کا فیصلا


صوبائی وزیر نے میمن گوٹھ اور سپرھائی وے پر قائم 100 بیڈ قرنطینہ مرکز کا بھی وزٹ کیا اور سھولیات کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر کی ڈپٹی کمشنر کو یونین کائونسل چیئرمین اور کائونسلرز کو خط لکھنے کی ہدایت یوسی سطح پر ملیر میں باہر ملک سے آنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے


سندھ حکومت کے احکامات کے عمل در آمدی کو یقینی بنایا جائے گا اور ضرورت زندگی کی اشیاء کے اسٹورز کے علاوہ ہوٹلز اور مارکیٹس بند رہیں گی ۔۔ صوبائی وزیر


سندھ حکومت عالمی وبا کرونا وائرس کے لئے موثر اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کر رہی ہے ۔۔ صوبائی وزیر غلام مرتضئ بلوچ

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved